Get Mystery Box with random crypto!

Quetta, Pakistan

टेलीग्राम चैनल का लोगो quettapk — Quetta, Pakistan Q
टेलीग्राम चैनल का लोगो quettapk — Quetta, Pakistan
चैनल का पता: @quettapk
श्रेणियाँ: अवर्गीकृत
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 129
चैनल से विवरण

#Quetta #City, #Quetta, #کوئٹہ, #Quetta #Pakistan.

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


नवीनतम संदेश

2021-01-24 19:06:34
To block telemarketing communication, register your number on the Do not Call Register (DNCR)
SMS 'Reg' to 3627
To block spamming, type spammer's number, give a space, paste the received message & SMS to 9000.
To block obnoxious/unknown calls and SMSs, dial *420# or 420.
121 views16:06
ओपन / कमेंट
2021-01-24 14:01:21
112 views11:01
ओपन / कमेंट
2021-01-24 13:57:33
107 views10:57
ओपन / कमेंट
2021-01-24 13:46:09
109 views10:46
ओपन / कमेंट
2021-01-24 13:33:16
‌‌‌‌‌‌‌‌‌‎ایک اور کشمیر فتح کر لیا گیا۔ حرامخور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کھائے جاو۔۔۔
107 views10:33
ओपन / कमेंट
2021-01-24 13:28:48
97 views10:28
ओपन / कमेंट
2021-01-23 15:29:45
104 views12:29
ओपन / कमेंट
2021-01-23 15:22:16 Source: Choti Chiria

Link:https://www.facebook.com/241818082652391/posts/1854433804724136/


کوئٹہ میں رات گئے قومی شاہراہوں پر کسٹم اور کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ پارٹی کی سرعام جگاڑ۔۔۔

بلوچستان کے بے لگام نظام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کسٹم کوئٹہ اور کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ نے بھی لاقانونیت کی انتہاء کردی ہے۔ تمام رات ایک سپاہی ایک ڈرائیور کے ساتھ کچلاک کے علاقے سملی سے لیکر اختر آباد کوئٹہ تک تقریباً 30 سے زیادہ گاڑیوں پر مشتمل جگاڑ مار پارٹی، جن میں کچھ کسٹم، جبکہ کچھ پرائیویٹ گاڑیاں شامل ہیں، میں موجود اہلکاروں نے باقاعدہ طور پر سرعام رشوت ستانی کا بازار گرم رکھا ہے۔
اگر آپ گاڑی روک کر ان سے پوچھتے ہیں کہ آپ تو سپاہی ہیں آپ کس طرح تن تنہا چیکنگ کرتے ہیں۔۔۔؟ ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ ان کے انسپکٹر صاحب تو ابھی بھی کسی کام کے سلسلے میں دفتر گئے ہیں۔جبکہ ایسا قطعی طور پر نہیں ہوتا۔ وہ باقاعدہ طور پر اعلی احکام کی سرپرستی میں یہ دھندا سرعام پوری رات کرتے ہیں۔ کچلاک سملی سے لیکر طور ناصر ائیر پورٹ چوک پر منظور احمد نامی سپاہی اس طرف کے لوٹ مار دستوں کی قیادت کرتا ہے، جبکہ ائیر پورٹ چوک سے لیکر اختر آباد تک کے لوٹ مار دستوں کی نگرانی غنی نامی سپاہی کرتا ہے جبکہ اعجاز اور کشمیری نامی سپاہی بھی گاہے بگاہے ان روڈ کے کناروں پر کھڑی کسٹم کی گاڑیوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسٹم اور کسٹم انٹیلی جنس کی گاڑیاں ایک دوسرے کے بالکل مقابل روڈ کے ایک اور دوسرے کنارے پر کھڑی ہوتی ہے جس کی اوپر نصب لائٹ تواتر سے جلتی رہتی ہے ،جو اپنے شکار کو اپنی موجودگی کا اشارہ دیتے ہیں۔ گاڑی خود آکر رُک جاتی ہے اور وہ رقم ادا کرکے اپنی منزل مقصود کی طرف روانہ ہوتی ہیں۔کلکٹر کسٹم کوئٹہ اور ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ اپنے ناک تلے ہونے والے کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے ان سینکڑوں گاڑیوں کو جو کہ چمن کی جانب سے آنیوالے سامان اور ایران کی طرف سے آنیوالے فروٹ، سبزی اور ڈیزل پر فی چھوٹی گاڑی 2 ہزار روپے جبکہ بڑی گاڑیوں پر 20 ہزار روپے تک دیا جاتا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان چور نما اہلکاروں نے سرکاری لبادے میں اپنے پرائیویٹ ٹھکانے بھی بنائے ہوئے ہیں، جہاں پر گاڑی پکڑ کرکے کھڑی کردی جاتی ہے جس کے بعد ان سے بات چیت کرکے معاملات طے کرکے دوبارہ اپنی نجی جیلوں سے گاڑیاں واپس کی جاتی ہیں، اس سلسلے میں کھڑے اہلکاروں سے جب بات کی جائے تو ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ یہ پیسہ اوپر تک جاتا ہے۔
اب اوپر والا جانے کہ اس لوٹ کھسوٹ میں کون کون حصہ دار ہے۔۔۔!
98 views12:22
ओपन / कमेंट
2021-01-23 15:13:53
88 views12:13
ओपन / कमेंट
2021-01-23 15:10:27 پاکستانی جمہوری جہادی اسلامی کولنگی چرگان

مونگہ د " جرنیل " بچی ٹوپک زمونگ نشان دے
مونگہ کولنگیان یو پہ " راشن " مو زان قربان دے
" تینتیس ارب امریکائی ڈالر " لہ جوڑ کڑے مونگہ "اسلامی جہادی پاکستانی پلان" دے
مونگہ اکوڑہ خٹکی کولنگیان یو....

مونگ د جی ایچ کیو پہ اشارو بندے جنگونہ کاوو
مونگہ ہمیشہ پہ " اِشارو " باندے گڈ شوے یو
مونگ لہ " نازل " شوے دا مطالعہ پاکستان دے
مونگہ اکوڑہ خٹکی کولنگیان یو ۔ ۔ ۔

مونگ پہ " برازیل او اسٹریلیا " کے خلافت غواڑو
مونگ اسلام آباد کے " حریم شاہ " نہ محبت غواڑو
یو ھیرو " مفتی قوی " او بل ھیرو زمونگ " احسان " دے
مونگہ اکوڑہ خٹکی کولنگیان یو ۔ ۔ ۔

سوک چہ پاکستان کے " پاپا جونز " باندے تنقید کوی
زمونگہ " فدایان " بہ پہ ھغہ باندے بیا " برید " کوی
زمونگ خودکش بمبارو یراولے ھر انسان دے
مونگہ اکوڑہ خٹکی کولنگیان یو ۔ ۔ ۔

۔ ۔ ۔ بمبار ۔ ۔ ۔
98 views12:10
ओपन / कमेंट