Get Mystery Box with random crypto!

کیا ہو گیا اسے کہ تجھے دیکھتی نہیں جی چاہتا ہے آگ لگا دوں نظر | Rekhta

کیا ہو گیا اسے کہ تجھے دیکھتی نہیں
جی چاہتا ہے آگ لگا دوں نظر کو میں

اسماعیلؔ میرٹھی

@Rekhta