Get Mystery Box with random crypto!

فسردہ دل کبھی خلوت نہ انجمن میں رہے بہار ہو کے رہے ہم تو جس چم | Rekhta

فسردہ دل کبھی خلوت نہ انجمن میں رہے
بہار ہو کے رہے ہم تو جس چمن میں رہے

داغؔ دہلوی

@Rekhta