Get Mystery Box with random crypto!

انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں دو گز زمین بھی چاہیے دو گز | Rekhta

انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں
دو گز زمین بھی چاہیے دو گز کفن کے بعد

کیفی اعظمی

इंसाँ की ख़्वाहिशों की कोई इंतिहा नहीं
दो गज़ ज़मीं भी चाहिए दो गज़ कफ़न के बाद
@rekhta