Get Mystery Box with random crypto!

مقام اسکا ہے دل کی خلوتوں میں خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے  ہونو | Truth Infinite

مقام اسکا ہے دل کی خلوتوں میں
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے

 ہونویں تاں عشق کمانویں
(عاشق بن جاؤ اور عشق کماؤ)
دل رکھیں وانگ پہاڑاں ہو
(اور اپنے دل کو پہاڑوں جیسا برقرار رکھو– ہو)
سے سے بدیاں لکھ الاہمے
(سو سو بدیاں اور لاکھ طعنے)
جانیں باغ بہاراں ہو
(ان کو ہمت اور خوشی سے سہو– ہو)

منصور جیہے چک سولی دتّے
(منصور جیسوں کو بھی سولی پہ چڑھا دیا گیا)
جیہڑے واقف کل اسراراں ہو
(جو سب اسرار سے قاقف تھے– ہو)

سجدیوں سر نہ چایئے باہو
(سجدے سے سر نہ اٹھائیں، سلطان باہو)
 کافر کہن ہزاراں ہو
(چاہے ہزار لوگ کافر کیوں نہ کہیں– ہو)

میں صوفی ہوں سرمستہ
میرا کون پچھانے رستہ
(میرا کون پہچانے رستہ)