Get Mystery Box with random crypto!

'حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضو | Truth Infinite

"حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللّٰہ کے راستے میں ایک رات کا پہرہ دینا ان ہزار راتوں سے بہتر ہے جن میں رات کو کھڑے ہوکر اللّٰہ کی عبادت کی جائے اور دن میں روزہ رکھا جائے۔"

حیاۃ الصحابہ، جلد 1، صفحہ 494