2 Reasons to enter Jannah or Jahannum!
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنْ أَكْثَرِ مَا يُدْخِلُ النَّاسَ الْجَنَّةَ، فَقَالَ: تَقْوَى اللَّهِ وَحُسْنُ الْخُلُقِ ، وَسُئِلَ عَنْ أَكْثَرِ مَا يُدْخِلُ النَّاسَ النَّارَ، فَقَالَ: الْفَمُ وَالْفَرْجُ۔
(قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ)
ترمذی، ٢٠٠٤
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جو لوگوں کو بکثرت جنت میں داخل کرے گی تو آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کا ڈر اور اچھے اخلاق پھر آپ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جو لوگوں کو بکثرت جہنم میں داخل کرے گی تو آپ ﷺ نے فرمایا: منہ اور شرمگاہ.
Abu Hurairah radhi Allahu anhu narrated that the Messenger of Allah ﷺ was asked about that for which people are admitted into Paradise the most, so he ﷺ said: Taqwa of Allah, & good character. And he ﷺ was asked about that for which people are admitted into the Fire the most, and he said: The mouth & the private parts.
Tirmidhi | 2004
#DailyHadith