🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✭اسلامک جنرل نالج کوئز✭ معزز | چکن

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
✭اسلامک جنرل نالج کوئز✭
معزز ممبران پول میں ہر کوئی حصہ لیں
تاکہ آپ کے علم میں اضافہ ہو۔۔۔۔


آپ یہ سوچ رہے ہونگے کہ اس کے لئے بھی تو ہمیں پڑھنا ہی پڑے گا ، کتابیں دیکھنی ہی پڑی گی تو میں آپ کو جواب دوں گا ، جی " لکھنے پڑھنے کا فائدہ اپنی جگہ مسلم ہے لیکن اگر آپ کو اس کے لئے وقت نہیں مل پا رہا ہے تو صرف کوئز میں حصہ لے کر اور اور دئیے گئے سوالات کے ممکنہ جواب میں ووٹ ڈال کر بھی آپ فائدے سے خالی نہیں رہیں گے۔۔

کیوں کہ اگر آپ نے صحیح جواب کا انتخاب کیا تو ما شاء اللہ "آپ کو جواب معلوم ہے" اور یاد کیا ہوا مزید روشن گیا

اور اگر غلط ووٹ ڈالا تو صحیح جواب کا علم تو ہو ہی جائے گا آپ کو۔۔
https://t.me/joinchat/T6bIwYKQoYZYdRP1
https://telegram.me/Islamic_Quiz786