Get Mystery Box with random crypto!

امریکہ نے بدھ (4 اگست) کو کہا کہ اسے خلیج عمان میں ایک جہاز کی | پاکستان فارورڈ

امریکہ نے بدھ (4 اگست) کو کہا کہ اسے خلیج عمان میں ایک جہاز کی مبینہ ہائی جیکنگ میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ اس نے اس سے پہلے کے ہلاکت خیز حملے، جس کا الزام تہران پر عائد کیا گیا تھا، کا جواب دینے کے لیے برطانیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم کیا ہے۔

http://pakistan.asia-news.com/r/zhxk