🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

( البقرة 167 ) (یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) ک | Quran Urdu Translation

( البقرة 167 ) (یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح اللہ ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے