Get Mystery Box with random crypto!

( البقرة 171 ) جو لوگ کافر ہیں ان کی مثال اس شخص کی سی ہے ج | Quran Urdu Translation

( البقرة 171 ) جو لوگ کافر ہیں ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کسی ایسی چیز کو آواز دے جو پکار اور آواز کے سوا کچھ سن نہ سکے۔ (یہ) بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں کہ (کچھ) سمجھ ہی نہیں سکتے