Get Mystery Box with random crypto!

( البقرة 173 ) اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا | Quran Urdu Translation

( البقرة 173 ) اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام کردیا ہے ہاں جو ناچار ہوجائے (بشرطیکہ) اللہ کی نافرمانی نہ کرے اور حد (ضرورت) سے باہر نہ نکل جائے اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک اللہ بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے