Get Mystery Box with random crypto!

( البقرة 175 ) یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی | Quran Urdu Translation

( البقرة 175 ) یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی اور بخشش چھوڑ کر عذاب خریدا۔ یہ (آتش) جہنم کی کیسی برداشت کرنے والے ہیں!