Get Mystery Box with random crypto!

( البقرة 180 ) تم پر فرض کیا جاتا ہے کہ جب تم میں سے کسی کو | Quran Urdu Translation

( البقرة 180 ) تم پر فرض کیا جاتا ہے کہ جب تم میں سے کسی کو موت کا وقت آجائے تو اگر وہ کچھ مال چھوڑ جانے والا ہو تو ماں با پ اور رشتہ داروں کے لئے دستور کے مطابق وصیت کرجائے (اللہ سے) ڈر نے والوں پر یہ ایک حق ہے