🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

مقامی وبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی بین الاقو | Regulatory Updates Of Pakistan

مقامی وبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

بین
الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کم ہوکر 1773ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 500روپے کی کمی واقع ہوٸی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 103600روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 88820روپے ہوگٸی۔

قیمتوں میں کمی کے اثرات چاندی کی قیمت پر بھی مرتب ہوئے، فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپےکمی کے بعد1350روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت بھی 8.58روپے کم ہوکر 1157.40روپے ہوگٸی۔

Source: ExpressUrdu
--------------------------------------------------------
for News and Updates related to Regulatory, Business & Real estate, Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using following steps;

Step 1
Download Telegram App
for Android
link: bit.ly/3bd4v2X
&
for iOS
link: apple.co/2FQUpum

Step 2
Join Channel by using this link:
t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates