🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

بسکٹ، چاکلیٹ، جیلی بنانے میں استعمال اشیا پر ڈیوٹی ڈرابیک میں | Regulatory Updates Of Pakistan

بسکٹ، چاکلیٹ، جیلی بنانے میں استعمال اشیا پر ڈیوٹی ڈرابیک میں اضافہ

ایف بی آر نے برآمد کنندگان کی سہولت کیلئے بسکٹ، چاکلیٹ، جیلی بنانے میں استعمال ہونے والی مصنوعات سمیت مختلف اشیا پر ڈیوٹی ڈرابیک کے شرح میں اضافہ کر دیا۔

ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق بسکٹس بنانے کیلئے سویا بین آئل، خشک دودھ، فوڈ کلر پر ڈیوٹی ڈرا بیک میں اضافہ جبکہ سویا بین آئل، پام آئل، خشک دودھ پر ڈیوٹی ڈرابیک بڑھا کر 0.54 فیصد کر دی گئی۔

مصنوعی فلیور، پالشنگ آئل پر ڈیوٹی ڈرا بیک 0.56 فیصد عائد کر دی گئی جب کہ ببل گم بنانے میں استعمال ہونے والے فلیور، فوڈ کلر پر ڈیوٹی ڈرابیک کی شرح بڑھا دی گئی ہے۔

Source: ExpressUrdu
--------------------------------------------------------
for News and Updates related to Regulatory, Business & Real estate, Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using following steps;

Step 1
Download Telegram App
for Android
link: bit.ly/3bd4v2X
&
for iOS
link: apple.co/2FQUpum

Step 2
Join Channel by using this link:
t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates