🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

یہ ان لوگوں کہ نام کی لسٹ ھے جنکہ ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی پرا | Regulatory Updates Of Pakistan

یہ ان لوگوں کہ نام کی لسٹ ھے جنکہ ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی پراپرٹی کی لین دین کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے 1 اگست 2021 سے۔ جو بھی شخص یا ایجنٹ ان افراد سے لین دین کرے گا اسکو سزا اور جرمانہ کیا جائے گا۔

یاد رہے یہ قانون برائے رئیل اسٹیٹ، جیولرز اور سروس پروائڈرز کے لئے FATF نے بنایا ہے جسے پاکستان میں DNFBP کے نام سے ایک ادارہ ریگولیٹ کریگا۔

تمام رئیل اسٹیٹ ایجنٹ اس متعلق خود کو DNFBP پر رجسٹر کریگے اور اسکی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریگے جس میں ہر کسٹمر کا NIC چیک کرنے کے بعد اسکے ساتھ لین دین کیا جائے گا اور ہر سودا مکمل ہونے کے بعد آفیشل قیمت کا Transaction Proof اور سیل ایگریمنٹ کا ریکارڈ کم از کم 5 سال تک ایجنٹ کو محفوظ رکھنا ہوگا۔