🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار انٹربینک اور اوپن مارک | Regulatory Updates Of Pakistan

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔

مارکیٹ اطلاعات کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کی اڑان جاری رہی جس کے سبب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے بڑھ کر 167.63 روپے پر بند ہوئی۔

اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 80 پیسے بڑھ کر 168.70 روپے پر بند ہوئی۔

Source: ExpressUrdu
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates