🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا پاکستان میں سونا مہنگا جبکہ انٹرن | Regulatory Updates Of Pakistan

پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا
پاکستان میں سونا مہنگا جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونے کے نرخ 500 روپے بڑھ گئئے جبکہ فی اونس 5 ڈالر کم ہوگئے۔

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (جمعرات کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 500 روپے اضافے سے ایک بار پھر ایک لاکھ 12 ہزار روپے اور 10 گرام 429 روپے بڑھ کر ہوکر 96 ہزار 22 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں دو روز کے دوران سونے کے فی تولہ نرخ 900 روپے گر گئے تھے۔

پاکستان میں اگست 2020ء کے پہلے ہفتے میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی۔

Source: SamaaNews
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates