Get Mystery Box with random crypto!

ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے برقرار آج ملک م | Regulatory Updates Of Pakistan

ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے برقرار

آج
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی جو 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 96 ہزار 451 روپے پر برقرار ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 6 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 755 ڈالر ہے۔

Source: JangNew
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates