🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

فاریکس آن لائن ٹریڈنگ میں فراڈ سے کیسے بچا جائے؟ فاریکس کی آن | Regulatory Updates Of Pakistan

فاریکس آن لائن ٹریڈنگ میں فراڈ سے کیسے بچا جائے؟

فاریکس کی آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر سوشل میڈیا پر درجنوں ویب سائٹس،ایپس اور واٹس ایپ گروپس کام کررہے ہیں جو 1 ہفتے میں سرمایہ دگنا کرنے اورپُرکشش منافع دینے کے اشتہار چلا رہے ہیں۔

وریکس آن لائن ٹریڈنگ سے منسلک افراد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوریکس کی آن لائن ٹریڈنگ 3 طریقے سے ہورہی ہے جس میں ایک قانونی فوریکس آن لائن ٹریڈنگ ہے جو پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کے رجسٹرڈ بروکرز کے زریعے ہوسکتی ہے۔ ان بروکرز کی تعداد تقریباً300ہے۔ اس کے علاوہ بیرون ملک فلیٹ فارمز پر بروکرز کے زریعے پاکستان سے فوریکس ٹریڈنگ کی جاتی ہے۔

ایسی ٹریڈنگ ٹھیک یعنی فراڈ نہیں ہے لیکن پاکستان میں ایسی ٹریڈنگ کو قانونی تحفظ حاصل نہیں ہے۔

ان 2 اقسام کی ٹریڈنگ کےعلاوہ مخصوص سافٹ ویئرزکے زریعے جعلی ٹریڈنگ کی جاتی ہے جس میں نفع،نقصان سمیت سب کچھ جعلی اور کروانے والے فراڈ ہوتے ہیں۔
Source: SamaaTv
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates