Get Mystery Box with random crypto!

فری ورکشاپ رجسٹر کریں : bit.ly/rea-ws21 موضوع: 'سرٹیفائیڈ و | Regulatory Updates Of Pakistan

فری ورکشاپ
رجسٹر کریں : bit.ly/rea-ws21

موضوع: "سرٹیفائیڈ و اہل رئیل اسٹیٹ بزنس اور پروفیشنل" بننے کے 5 اقدامات

کوئی بھی پبلک یا پرائیویٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کسی بھی رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے ساتھ غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی یا رجسٹریشن کے لیے کاروباری سرگرمی نہیں کرے گی جب تک کہ رئیل اسٹیٹ ایجنٹ FBR کے ساتھ بطور نامزد غیر مالیاتی کاروبار اور پیشہ (DNFBP) رجسٹرڈ نہ ہو۔ یہ شرط یکم جنوری 2022 سے نافذ العمل ہوگی۔

درخواست: جائیداد کے کاروبار سے وابستہ لوگوں کو مطلع کریں اور ان کے ساتھ شئیر کریں۔

تو جلدی کیجئے
انتظار نہ کریں اور رجسٹر ہوجائیے