🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

موج ہوا تو اب کے عجب کام کر گئی اڑتے ہوئے پرندوں کے پر بھی کتر | Rekhta

موج ہوا تو اب کے عجب کام کر گئی
اڑتے ہوئے پرندوں کے پر بھی کتر گئی

मौज-ए-हवा तो अब के अजब काम कर गई
उड़ते हुए परिंदों के पर भी कतर गई

شین قاف نظام
@Rekhta