Get Mystery Box with random crypto!

وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ جو اپنے جان و دل سے | Rekhta

وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں

لالہ مادھو رام جوہر
@Rekhta