Get Mystery Box with random crypto!

چلے چلیے کہ چلنا ہی دلیل کامرانی ہے جو تھک کر بیٹھ جاتے ہیں و | Rekhta

چلے چلیے کہ چلنا ہی دلیل کامرانی ہے
جو تھک کر بیٹھ جاتے ہیں وہ منزل پا نہیں سکتے

حفیظ بنارسی
@Rekhta