🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

23 مارچ 2021 کےتاریخی دن کے موقع پر پیش خدمت ہے پاکستان ائیر ف | Takbeer Media

23 مارچ 2021 کےتاریخی دن کے موقع پر پیش خدمت ہے
پاکستان ائیر فورس کے سابق ائیر مین  جناب عدنان رشید صاحب کی نئی کتاب
بعنوان

" افواج پاکستان اسلامی یا غیر اسلامی؟  فیصلہ آپ پر"

اس کتاب میں افواج پاکستان کی اصل تاریخ قدم بہ قدم تاسیس اول سے تا حال بیان کی گئ ہے۔
قارئین سے درخواست ہے کہ اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور اس کو تمام عسکری اداروں تک پہنچایں تاکہ اتمام حجت ہوجائے اور جن کی قسمت میں ہدایت ہے یہ کتاب ان کی ہدایت کا ذریعہ بن جائے ۔
اللہ پاک سے دعا ہے
کہ وہ افواج پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایمان،تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ والی فوج بنائے آمین۔
Join and Share
@TakbeerMedia
کتاب کے بارے میں آراء،تنقید و تصحیح و رد عمل یا مصنف تک اپنا پیغام پہنچانے کے لئے تکبیر میڈیا کے ایڈمن سے رابطہ درج ذیل ٹیلی گرام آئی ڈی سے کیجئے۔
Contact Admin
@AskTakbeerMedia
نوٹ:
یہ کتاب 23 مارچ کو تکبیر میڈیا سے شائع کی جانی تھی مگر موسم کی خرابی اور انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سےاشاعت میں ایک دن کی تاخیر ہوئی جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔