Get Mystery Box with random crypto!

*بابری مسجد سیمینار* آج، چار دسمبر بروز سنیچر شام چار بجے سے | #CPJ_India کاروان امن و انصاف

*بابری مسجد سیمینار*
آج، چار دسمبر بروز سنیچر شام چار بجے سے
*پوشیدہ تیری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں*
*خاموش اذانیں ہیں تیری باد سحر میں*
شہید بابری مسجد کے حوالے سے یہ سیمینار ممبئی پترکار سَنگھ میں ہونے جارہاہے
ممبئی کے علاوہ مسلمانوں کے لیے یہ سیمینار درج ذیل یوٹیوب لنک پر لائیو نشر کیا جائےگا
ابھی سے اپنے اوقات فارغ کرلیں اور لائیو اس پروگرام کو ضرور سنیں اور بابری مسجد کے لیے عہد تازہ کریں:
*Live ON:* http://youtube.com/wahdatvision
*وحدتِ اسلامی ہند*(ممبئی یونٹ)، کے زیراہتمام اس سیمینار میں *کاروانِ امن و انصاف* کے ذمہ داران بھی خطاب فرمائیں گے۔

*وَّ اَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰہِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا ﴿ۙ۱۸ الجن ﴾*
" اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لیے ہیں ، لہذان میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو "
*چنانچہ ۔ ۔ ۔* اللہ کے گھر میں شرک گوارا نہیں!

*مقررین حضرات*
محترم ضیاء الدین صدیقی صاحب ( معتمد عمومی، وحدت اسلامی )
قاضی عبدالاحد فلاحی ( خطیب و امام پتھر والی مسجد، ممبئی و قاضئ شریعت،محکمہء شرعیہ ممبئی )
ایڈوکیٹ عبدالواحد صاحب ( مصنف : بےگناہ قیدی اور سوشل ایکٹویسٹ )
مفتی انور خان سرگروہ ( نائب صدر کاروانِ امن و انصاف و تعلیمی انچارج: ملت اسکول جوگیشوری ممبئی)
صادق قریشی صاحب ( نیشنل کو آرڈینیٹر آف MURL۔ )
ابراہیم خلیل عابدی صاحب ( سابق پروفیسر صابو صدیق کالج)