🔥 Burn Fat Fast. Discover How! 💪

#CPJ_India کاروان امن و انصاف

Logo of telegram channel cpj_official — #CPJ_India کاروان امن و انصاف C
Logo of telegram channel cpj_official — #CPJ_India کاروان امن و انصاف
Channel address: @cpj_official
Categories: Uncategorized
Language: English
Subscribers: 440
Description from channel

Companions Of Peace and Justice| Justice=Peace | Official account of #CPJ_India کاروان امن و انصاف
#TheKarwaan

Ratings & Reviews

3.67

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

2

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


The latest Messages

2022-07-21 10:14:49 *सुप्रीम कोर्ट का योगी सरकार के मुंह पर एक ज़ोरदार तमाचा..*

ज़ुबैर को फौरन रिहा करने के आदेश.

योगी सरकार की बनाई हुई SIT को भी रद्द किया.

https://twitter.com/TheKarwaan/status/1549716626366693381?s=19
84 views07:14
Open / Comment
2022-06-27 23:10:16
*मोहम्मद ज़ुबैर को दिल्ली पुलिस ने गिरफ्तार कर लिया है. और अभी ही मेजिस्ट्रेट के सामने पेश करके रिमांड मंज़ूर करवाने की कोशिश की जा रही है.*
*इस बदतरीन ज़ुल्म के ख़िलाफ़ आवाज़ उठाएं..*
https://twitter.com/TheKarwaan/status/1541478774440853504?s=19
153 viewsedited  20:10
Open / Comment
2022-06-11 05:12:26 ‏في ‎#رانتشي اندلعت أعمال عنف في الاحتجاجات
أصيب ٨ إلى ١٠ أشخاص، وقتل شاب مسلم دون ١٨، ويقال أنه أصيب اثنان من الشرطة في مظاهرات الرافضة لإساءة الرسول ﷺ
وهذا كله لأنه لم يتخذ إجراءات قانونية ضد المسيئين.
https://twitter.com/SamiullahKhanAr/status/1535326001277743105?t=KwLF0Za-NtLjUea-LN6geQ&s=09
233 views02:12
Open / Comment
2022-06-04 11:37:06 *important Alert for Indian Muslims about insult of Prophet Muhammad by BJP leader's!*

India me Allah Ke Nabi Saw. Ki shaan me bahot hi ghatiya taur pe gustaakhi badh rahi hai, aur ye gustaakhi karne waale india ki ruling party ke member's hain, aur Modi Sarkaar Gustaakho ke khilaaf koi action bhi nahi Le Rahi jiski wajah se Allah ke Nabi ke khilaaf badzubaani karne ke liye Sanghiyo ke Hausle Badh Rahe hai'n,

ye Situation islaami Nazariye se bhi bahot sharm aur nahusat ki baat hai sab musalmaano ke liye, ham sab kayi jagho par FiR ki koshish kar chuke,

*Ab Zaruri hai ke ek bahot powerful twitter campaign chalaayi jaaye jisse ke Arab World aur international level par musalmaano ko maalum Ho K official BJP leader's Hazrat Muhammad Saw. Ki shaan me gustaakhi Kar rahe hain,* shaayad us pressure me in gustaakho ke khilaaf koi kaarrwayi ho sake.

*iske liye aaj Saturday 4/Jun/2022 shaam 6 baje se Twitter trend Hoga, aap sabhi Musalmaano se ummid hai ke aap naamus E Risalat ki khaatir isme puri tarah hissa lenge.* hamara Maqsad sirf itna hai ke Allah ke rasool aur Hamare Nabi saw. Ki Zaat par keeChadd uchaalne waalo ke khilaaf action liya jaaye, Musalmaan Nabi ki shaan me gustaakhi ko kabhi bhi bardaasht nahi Karegaa.
Ye trend kisi bhi org Yaa jamaat ki trfse nahi balke common Muslims ki taraf se karege, lekin iski kaamyabi ke liye aap sabki active shirkat zaruri hai.
HashTag Will be
#Stopinsulting_ProphetMuhammad

Ye #Tag Shaam 6 Baje se post karen, Twitter par. ye message har Muslim Twitter user ko forward Karen.


https://twitter.com/SamiullahKhan__?t=24FchNUjqTGyUlDYIYSR4A&s=09
257 views08:37
Open / Comment
2022-04-12 12:24:26 *ہندوستان میں مسلمانوں کےخلاف جنگل راج اور نفرتوں کا راج بڑھتا جارہا ہے، مسلمانوں کے بنیادی انسانی حقوق بھی داؤ پر لگ چکے ہیں، ہم عالمی انسانی برداری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس نفرت انگیز ہندوتوا کے خلاف آواز اٹھائیں اور عملی اقدامات بھی کریں-*
کاروانِ امن و انصاف
#IndianMuslimsUnderAttack
https://twitter.com/TheKarwaan/status/1513807298548080646?t=FuLEVNlbky7LCfzDv5y4-g&s=19
312 views09:24
Open / Comment
2022-03-15 10:39:52 *ہندوستانی ہائیکورٹ کے بکاؤ ججز پر بھروسہ کب تک ؟ !*

‏کرناٹک ہائیکورٹ نے حجاب کےخلاف پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے جوکہ بھارت کے عدالتی سسٹم پر دھبہ ہے, ہائیکورٹ کے ججز نے درباری مولویوں کی طرح سرکاری فتویٰ جاری کیا ہے، ان کا اسلاموفوبیا ننگا ہوچکاہے،
میں بار بار کہتا ہوں کہ بھارت میں مسلمانوں پر جتنا ظلم پولیس نے کیا ہے جتنا ظلم ہندوتوا سرکاروں نے کیا اتنا ہی ظلم بھارتی متعصب عدلیہ نےبھی کیا ہے
عدلیہ پر بھروسہ مت کیجیے! ڈیموکریسی میں عدالتیں مقدس نہیں ہوا کرتیں، ان کے بھی بازار ہوتے ہیں بولیاں لگتی ہیں، ملی تنظیموں اور بورڈ کے قائدین نے کہا تھا کہ حجاب پر احتجاج نہ کرتے ہوئے عدالت کے فیصلے کا انتظار کیا جائےگا سوال یہ ہےکہ عدالت نے بھی پابندی لگادی، اب آگے کیا؟_
* : سمیع اللہ خان*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=642603113695674&id=100038379742263
338 views07:39
Open / Comment
2022-02-05 15:40:09 حجاب کے خلاف ہندوتوا کے بڑھتے قدم
 *ملی قیادتیں کہاں ہیں؟ مذہبی ادارے کیوں خاموش ہیں ؟* 
: سمیع اللہ خان
https://bit.ly/3omlpFJ
415 views12:40
Open / Comment
2021-12-11 13:04:49 *آل سعود ہمارے ٹھیکیدار نہیں ہیں*
: سمیع اللہ خان
رسول اللہﷺ کے جزیرۃ العرب کو یہودی النسل تاجروں کے بازار کے بطور سعودی عرب میں تبدیل کرنے سے لےکر مجاہدینِ اسلام اخوان المسلمین اور کارکنانِ دین تبلیغی جماعت پر دہشتگردی کا لیبل لگانےتک آلِ سعود نے ہمیشہ کھل کر یہودی ایجنڈے پر کام کیا ہے_
اب تبلیغی جماعت جیسی خالص غیرسیاسی دینی تحریک کو سعودی گورنمنٹ نے ارھابی قرار دےکر بڑا کھیل شروع کیا ہے
آپ اندازہ لگائیے کہ جب سعودی عرب کی حکومت اور وہاں کے درباری علماء و ائمہ علی الاعلان تبلیغی جماعت کو دہشتگرد جماعت قرار دیں گے تو اس بنیاد پر بھارتی ہندوتوا گورنمنٹ یہاں کے مسلمانوں پر تبلیغی جماعت سے وابستگی کےنام پر کیسا ظلم کرےگی؟ سعودیہ نے دراصل مودی اور آر ایس ایس کو ہندوستانی مسلمانوں پر ستم ڈھانے کا ایک جواز فراہم کیا ہے، اسرائیلی قیادت نے درحقیقت سعودیہ کو یہ ٹاسک دیا ہوا ہے کہ عالمِ اسلام کی ہر وہ تحریک و تنظیم اور مسلمانوں کے فقہاء و علماء جو اسلامی سربلندی کی بات کرتے ہوں اور خالص اسلام کے وفادار ہوں ان کے اثرات کو کم کیا جائے انہیں ختم کیا جائے تاکہ اسرائیل مسجدِ اقصیٰ کو بآسانی ہیکل سلیمانی میں تبدیل کرسکے
آج سعودی حکمرانوں نے تبلیغی جماعت پر یہودی فتویٰ داغ کر بھارتی مسلمانوں کو ہندوتوا کا چارہ بنانے کی کوشش کی ہے تو اس پر کچھ شور ہمارے لوگ کررہےہیں لیکن وہ کافی دیر کرچکے ہیں سالوں پہلے جب سعودیہ کا صہیونی رنگ سامنے آیا تھا تبھی سے ہندوستان کے قدآور رہنماﺅں سے مطالبہ کیا جارہاتھا کہ اس صہیونی سعودی سرکار کےخلاف حق گوئی کا فریضہ انجام دیں لیکن تب ان کے مریدین کو مرچیں لگ جاتی تھیں کہ ہمارے حضرت اقدس سے حق گوئی کا کیوں مطالبہ کرلیا.؟ اور یہ حضرات رابطہ عالم اسلامی کی شاہی سرکاری رکنیت اور سعودی کے سرکاری حج و عمرہ کے ممبر بنے رہنے کو ترجیح دیتے رہے اور دوسری جانب بھارت میں سعودیہ کا جاسوس ٹولہ بھی سرگرم رہا اور نتیجہ آج سامنے ہے اور اگلے مراحل بھی واضح ہیں کہ تبلیغی جماعت کےبعد دیوبند، ندوہ جماعت اسلامی و دیگر تمام کی باری آئے گی ہندوتوا ایجنسیاں سعودیہ کے راستے بھارتی مسلمانوں کے مراکز ٹھپ کرانے کی تیاری میں ہیں
*اگر مسلمانانِ ہند آل سعود کی مصیبتوں سے بچنا چاہتےہیں تو ان کی تمام تر قیادتوں کو متفقہ طورپر سامنے آنا ہوگا اور یہ اعلامیہ عالمی میڈیا میں جاری کرنا ہوگا کہ مسلمان قبلہ و کعبہ کی طرف رخ کرتےہیں ناکہ آلِ سعود کی طرف، آل سعود کے ورژن والا اسرائیلی و مغربی اسلام حقیقی اسلام نہیں ہے، ناہی آلِ سعود اسلام و مسلمانوں کے ٹھیکیدار ہیں جو مسلمانوں کےمتعلق دہشتگردی و تکفیر کے سرٹیفکیٹ بانٹتے پھریں ۔*
عالمِ اسلام آلِ سعود کے یہودی شکنجوں میں جس قدر پھنستا جارہاہے دجالی صہیونیت کےخلاف عالمی ایمانی انقلاب اسی قدر نزدیک ہوتا جارہاہے البتہ اس انقلاب میں باطل کےساتھ ساتھ منافقین اور ان کے خاموش ہمنوا بھی صاف ہوجائیں گے
" رہے نام اللہ کا "
* : سمیع اللہ خان "*
ksamikhann@gmail.com

https://twitter.com/SamiullahKhan__/status/1469605860984848385?t=fUE0SNgwaMf6Tbm3up0Kow&s=19
489 views10:04
Open / Comment
2021-12-06 11:03:04 *نصابی کتابوں میں رسول اللہﷺ کے کارٹون کا معاملہ:*

‏کل ہم نے ایک حساس ایشو کو وائرل کیا تھا کہ، دہلی کے ایک پبلشر نے اسکول کی نصابی کتابوں میں ہمارے نبیۖ کا خاکہ شائع کرنے کی جسارت کی تھی اور ان کتابوں کو کشمیر میں پھیلایا,یہ بدترین جرم ہے
تازہ اپڈیٹ:کشمیر گورنمنٹ نے اس پبلشر کےخلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کردیے ہیں الحمدللہ_
* : سمیع اللہ خان* https://twitter.com/SamiullahKhan__/status/1467756539788161025?t=98Iy4ZxKryxnpGIUIyB3Rw&s=19
304 views08:03
Open / Comment
2021-12-04 10:44:41 *بابری مسجد سیمینار*
آج، چار دسمبر بروز سنیچر شام چار بجے سے
*پوشیدہ تیری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں*
*خاموش اذانیں ہیں تیری باد سحر میں*
شہید بابری مسجد کے حوالے سے یہ سیمینار ممبئی پترکار سَنگھ میں ہونے جارہاہے
ممبئی کے علاوہ مسلمانوں کے لیے یہ سیمینار درج ذیل یوٹیوب لنک پر لائیو نشر کیا جائےگا
ابھی سے اپنے اوقات فارغ کرلیں اور لائیو اس پروگرام کو ضرور سنیں اور بابری مسجد کے لیے عہد تازہ کریں:
*Live ON:* http://youtube.com/wahdatvision
*وحدتِ اسلامی ہند*(ممبئی یونٹ)، کے زیراہتمام اس سیمینار میں *کاروانِ امن و انصاف* کے ذمہ داران بھی خطاب فرمائیں گے۔

*وَّ اَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰہِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا ﴿ۙ۱۸ الجن ﴾*
" اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لیے ہیں ، لہذان میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو "
*چنانچہ ۔ ۔ ۔* اللہ کے گھر میں شرک گوارا نہیں!

*مقررین حضرات*
محترم ضیاء الدین صدیقی صاحب ( معتمد عمومی، وحدت اسلامی )
قاضی عبدالاحد فلاحی ( خطیب و امام پتھر والی مسجد، ممبئی و قاضئ شریعت،محکمہء شرعیہ ممبئی )
ایڈوکیٹ عبدالواحد صاحب ( مصنف : بےگناہ قیدی اور سوشل ایکٹویسٹ )
مفتی انور خان سرگروہ ( نائب صدر کاروانِ امن و انصاف و تعلیمی انچارج: ملت اسکول جوگیشوری ممبئی)
صادق قریشی صاحب ( نیشنل کو آرڈینیٹر آف MURL۔ )
ابراہیم خلیل عابدی صاحب ( سابق پروفیسر صابو صدیق کالج)
235 views07:44
Open / Comment