Get Mystery Box with random crypto!

پاکستان فارورڈ

Logo of telegram channel pakistanforward — پاکستان فارورڈ پ
Logo of telegram channel pakistanforward — پاکستان فارورڈ
Channel address: @pakistanforward
Categories: News
Language: English
Country: Not set
Subscribers: 16
Description from channel

پاکستان میں دہشتگردی، سیکیورٹی اور تعاون کو کور کرتے ہوئے مقامی نامہ نگاروں سے روزانہ کی خبریں اور فیچر
https://pakistan.asia-news.com

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


The latest Messages 4

2021-08-10 00:36:19 امریکہ فضائی حملوں سے افغان فروسز کی مدد کر رہا ہے جبکہ طالبان کا صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ

http://pakistan.asia-news.com/r/zigo
13 views21:36
Open / Comment
2021-08-06 22:06:19 پاکستانیوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کے مظالم کی مذمت

http://pakistan.asia-news.com/r/zi6v
16 views19:06
Open / Comment
2021-08-05 22:57:11 امریکہ نے بدھ (4 اگست) کو کہا کہ اسے خلیج عمان میں ایک جہاز کی مبینہ ہائی جیکنگ میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ اس نے اس سے پہلے کے ہلاکت خیز حملے، جس کا الزام تہران پر عائد کیا گیا تھا، کا جواب دینے کے لیے برطانیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم کیا ہے۔

http://pakistan.asia-news.com/r/zhxk
16 views19:57
Open / Comment
2021-08-03 22:19:55 اپنے رہنماؤں کی حکم عدولی کرتے ہوئے مسلسل عوامی املاک کو تباہ اور شہریوں کے خلاف جرائم سرزد کرنے والے جنگجؤں کی کاروائیوں پر قابو پانے کی طالبان رہنماؤں کی استعداد سے متعلق شکوک و شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

http://pakistan.asia-news.com/r/zhcz
17 views19:19
Open / Comment
2021-08-02 22:17:56 طالبان کی جانب سے پاکستانی سرحدی گزرگاہ پر قبضے کے بعد ٹرکوں سے سامان لے جانے کے اخراجات بڑھ گئے

http://pakistan.asia-news.com/r/zh3u
15 views19:17
Open / Comment
2021-07-31 17:24:29 اپنے قول پر واپسی، طالبان کا افغان شہروں پر حملہ

http://pakistan.asia-news.com/r/zgtx
18 views14:24
Open / Comment
2021-07-27 22:05:47 اسلام آباد—حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے مابین ہونے والے حالیہ معاہدے، جن میں افغانستان کے راستے مصنوعات کے تبادلہ سے متعلق بھی شامل ہیں، علاقائی استحکام اور اختلاط کے لیے ایک سنگِ میل ہیں۔

http://pakistan.asia-news.com/r/zg2h
19 views19:05
Open / Comment
2021-07-23 22:13:14 کوروناوائرس کی عالمی وباء نے جنوب مشرقی ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سنگین شکل اختیار کر لی ہے، ملک کا ایک خوبصورت لیکن مفلوک الحال حصہ جس کی سرحد پاکستان کے ساتھ ملتی ہے اور جس کی آبادی بدامنی اور تشدد کا شکار رہی ہے.

http://pakistan.asia-news.com/r/zfiq
18 views19:13
Open / Comment
2021-07-23 03:55:40 نئے شواہد میں، کریملین کی غلط معلومات پھیلانے اور جمہوریتوں کو نقصان پہنچانے کی سازش، کی تفصیلات بتائی گئی ہیں، جس میں پانچ سال قبل امریکی انتخابات میں مداخلت کے لیے، کئی ایجنسیوں کی طرف سے کی جانے والی ایک خفیہ کوشش بھی شامل ہے۔

http://pakistan.asia-news.com/r/zf90
17 views00:55
Open / Comment
2021-07-21 23:31:07 قندوز -- گزشتہ تین ہفتوں میں عام افغان شہریوں کی اموات کی تعداد آسمان کو چھونے لگی ہے کیونکہ طالبان نے صوبہ قندوز کے کئی اضلاع اور قندوز شہر میں حملے شروع کر دیئے ہیں۔

http://pakistan.asia-news.com/r/zf09
16 views20:31
Open / Comment