Get Mystery Box with random crypto!

Regulatory Updates Of Pakistan

Logo of telegram channel regulatoryupdatesofpakistan — Regulatory Updates Of Pakistan R
Logo of telegram channel regulatoryupdatesofpakistan — Regulatory Updates Of Pakistan
Channel address: @regulatoryupdatesofpakistan
Categories: News
Language: English
Subscribers: 493
Description from channel

📚 Regulatory & 📈 Business related News & Updates
Admin Profile:
CFO at TREC Holder in Pakistan Stock Exchange, Certified Real Estate Professional, Tax & Corporate Service Provider, Specialzed in Business Startup Structuring & Licensing.

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


The latest Messages 134

2021-04-20 07:15:13
COVID19 Tracker
Pakistan's infection rate clocks in at 8.01% as 5,445 test positive out of 68,002 tests performed in a day. 4,286 people made full recovery while 137 precious lives were lost in last 24hrs taking total active cases count to 83,298.
186 views04:15
Open / Comment
2021-04-19 13:03:15
Interbank Closing
338 views10:03
Open / Comment
2021-04-19 12:24:57
PSX Unadjusted Closing Summary

KSE100- 44,969.33 -336.30pts (-0.74%)
Top Contributor to KSE 100 – Technology and Communication (-148.41 pts)
Market Volume - 360.51 mn
Volume Leader - WTL (+8.97%)
Highest Change – Woollen (-5.83%)

Source: CapitalStake
--------------------------------------------------------
for News and Updates related to Regulatory, Business & Real estate, Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using following steps;

Step 1
Download Telegram App
for Android
link: bit.ly/3bd4v2X
&
for iOS
link: apple.co/2FQUpum

Step 2
Join Channel by using this link:
t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
357 views09:24
Open / Comment
2021-04-19 11:11:25
Commodities Update
328 views08:11
Open / Comment
2021-04-19 10:34:37 PTA warns against fake calls for money transfer

Pakistan Telecommunication Authority (PTA) on Sunday warned general public for not sharing their personal details on hoax or fake calls because response to those calls may result in loss of money.

In a press release, the PTA cautioned the public to be aware of hoax, falsified and unsolicited calls and messages asking for personal details or money transfer.

PTA or other organizations such as banks will never call and ask for personal information, like ATM pin, code, OTP and account details.

People are advised to do not share their personal information with an unknown caller/SMS sender and ignore calls claiming to be from PTA or other organizations asking to update or verify details i.e mother name, account balance, CNIC No etc.

Besides contacting their respective telecom service operator, consumers may also register their complaints by dialing 0800-55055 or at https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx . Appropriate action would be taken against the persons involved in this fraudulent activity.

Source: PakRevenue
--------------------------------------------------------
for News and Updates related to Regulatory, Business & Real estate, Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using following steps;

Step 1
Download Telegram App
for Android
link: bit.ly/3bd4v2X
&
for iOS
link: apple.co/2FQUpum

Step 2
Join Channel by using this link:
t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
345 views07:34
Open / Comment
2021-04-19 09:15:44
Education Series
339 views06:15
Open / Comment
2021-04-19 08:16:08 بٹ کوائن، 24 گھنٹوں میں 300 ارب ڈالرکانقصان

رواں ہفتے جب کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کا اسٹاک مارکیٹ میں ظہورہوا تو اس نے برٹش پیٹرولیم جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ حصص مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی اس کی قدر سوارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

لیکن کسی حکومتی سرپرستی کے بنا چلنے والی کرپٹو کرنسی کا ایک تاریک پہلو یہ بھی ہے کہ آپ اگلے ایک منٹ کے لیے بھی اس ڈیجیٹل کرنسی کے قدر کے بارے میں پیشگوئی نہیں کرسکتے۔

کرپٹو کرنسی کے اعداد و شمار شائع کرنے والی ویب سائٹ کوائن مارکیٹ کیپ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ 2اعشاریہ 2 کھرب ڈالر سے کم ہوکر 1اعشاریہ 9 کھرب ڈالر پر پہنچ گئی۔ یعنی 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دنیا بھر میں 300 ارب ڈالر مالیت کے بٹ کوائن اڑن چھو ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز چین کے علاقے زن جیانگ میں کرپٹو کرنسی خصوصا بٹ کوائن کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ زن جیانگ کو بٹ کوائن کی مائئنگ نیٹ ورک کا دنیا کا سب سے بڑا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ اس کریک ڈاؤن کےبعد بٹ کوائن کی مائننگ 215 ایگزا ہیش فی سیکنڈ سے کم ہوکر 120 ایگزا ہیش فی سکینڈ ہوگئی ۔ جس نے ایک دن سے بھی کم مدت میں 300 ارب ڈالر کو مارکیٹ سےصاف کردیا۔

Source: ExpressUrdu
--------------------------------------------------------
for News and Updates related to Regulatory, Business & Real estate, Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using following steps;

Step 1
Download Telegram App
for Android
link: bit.ly/3bd4v2X
&
for iOS
link: apple.co/2FQUpum

Step 2
Join Channel by using this link:
t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
350 views05:16
Open / Comment
2021-04-19 08:15:29 ڈیجیٹل کرنسی منی لانڈرنگ سے نمٹنے میں مددگار ہوگی

عالمی رجحات کے پیش نظر پاکستان نے بھی ڈیجیٹل کرانسی متعاف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں اسٹڈیز شروع کر دی گئی ہیں۔ بٹ کوائن جیسی ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا سے حکومت کا مقصد بینکاری سہولیات کو وسعت دینا اور منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنانسنگ جیسے خطرات سے جنگ کو سہل بنانا ہے۔ حال ہی میں گورنر اسٹیٹ بینک نے امریکی خبر رساں ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم (ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے) کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ اس سے ہمیں مالیاتی منظرنامے کو وسعت دینے اور منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف جنگ میں پیشرفت میں مدد ملے گی۔ آنے والے مہینوں میں ہم اس سلسلے میں اعلان کریں گے۔ ڈیجیٹل کرنسی راتوں رات فزیکل کرنسی نوٹوں کی جگہ نہیں لے گی بلکہ یہ دونوں کرنسیاں مالیاتی نظام میں برقرار رہ سکتی ہیں۔


تاہم وزارت خزانہ کرپشن کے خاتمے کے لیے ڈیجیٹل کرنسی کو اپنا سکتی ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہر فنانشل ٹرانزیکشن دستاویزی ہوگی اور حکام یہ معلوم کر سکیں گے کون کس کو اور کس مقصد کے لیے رقم منتقل کر رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کے ماہر اور ایس آئی گلوبل کے سی ای او نعمان سعید کہتے ہیں کہ ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے لیے پاکستان میں 60 سے 70 فیصد انفرا اسٹرکچر پہلے ہی موجود ہے۔ تاہم ڈیجیٹل کرنسی کو سائبر چوری سے بچانے کے لیے سخت نگرانی ایک چیلنج رہے گی۔ ڈیجیٹل کرنسی سے مانیٹری اور فسکل پالیسیوں کے مابین کوآرڈی نیشن میں اضافہ ہوگا اور غیرملکی سرمایہ کاری بھی آئے گی۔

Source: ExpressUrdu
--------------------------------------------------------
for News and Updates related to Regulatory, Business & Real estate, Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using following steps;

Step 1
Download Telegram App
for Android
link: bit.ly/3bd4v2X
&
for iOS
link: apple.co/2FQUpum

Step 2
Join Channel by using this link:
t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
343 views05:15
Open / Comment
2021-04-19 08:01:29
COVID19 Tracker
Pakistan records 5,152 new cases in the last 24hrs out of 60,162 tests conducted. 3,362 people recovered fully while 73 lives were lost in a single day taking total active cases count to 82,276. 69 critical cases were reported in a day.
328 views05:01
Open / Comment
2021-04-18 11:56:36 معلومات چرانے کے لیے ٹیکس دہندگان کو ایف بی آر کی جعلی ای میل ملنے کا انکشاف

ضروری
معلومات چرانے کے لیے ٹیکس دہندگان کو ایف بی آر کی جعلی ای میل ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ میں ایف بی آر نے جعلی اور وائرس زدہ ای میلز سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ فیڈرل بور ڈ آف ریونیو کو ٹیکس گزاروں کی طرف سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ انہیں ای میلز بھیجی جارہی ہیں جس میں منسلک شدہ انکم ٹیکس ڈیفالٹرز لسٹ کا حوالہ دیا گیا ہے تا کہ ٹیکس گزار لسٹ میں سے اپنا نام تلاش کر لیں۔

اس حوالے سے ایف بی آر نے بیان جاری کیا ہے ایف بی آر نے ایسی کسی بھی ای میلز کے بھیجے جانے پر لاتعلقی کا اظہارکیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ جعلی ای میلز alert@fbr.news ای میل ایڈریس سے بھیجی جار ہی ہیں، ان جعلی ای میلز میں ٹیکس گزاروں کو ہدایات جاری کی جارہی ہیں کہ وہ انکم ٹیکس ڈیفالٹر ز لسٹ تفصیلات کا معائنہ کر لیں اسی طرح کی کچھ مزید جعلی ای میلز بھیجی جا رہی ہیں جس میں ٹیکس گزاروں کو ڈیفالٹرز لسٹ کھولنے کے لئے پاس ورڈ بھی بھیجا جا رہا ہے۔

ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو خبردار کیا ہے کہ یہ جعلی ای میلز وائرس زدہ ہیں ان جعلی وائرس زدہ ای میلز کے ذریعے ٹیکس گزاروں سے اہم معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایسی جعلی ای میلز کو مکمل طور پر نظر انداز کردیں اور فورا” متعلقہ اتھاریٹیز کو اس کے بارے میں آگاہ کریں ایف بی آر نے اپنی ویب سایٹ www.fbr.gov.pk کے ذریعے ٹیکس گزاروں کو ایسی جعلی ای میلز سے نمٹنے کے لیے رہ نمائی فراہم کر دی ہے۔

Source: ExpressUrdu
--------------------------------------------------------
for News and Updates related to Regulatory, Business & Real estate, Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using following steps;

Step 1
Download Telegram App
for Android
link: bit.ly/3bd4v2X
&
for iOS
link: apple.co/2FQUpum

Step 2
Join Channel by using this link:
t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
404 views08:56
Open / Comment