Get Mystery Box with random crypto!

Regulatory Updates Of Pakistan

Logo of telegram channel regulatoryupdatesofpakistan — Regulatory Updates Of Pakistan R
Logo of telegram channel regulatoryupdatesofpakistan — Regulatory Updates Of Pakistan
Channel address: @regulatoryupdatesofpakistan
Categories: News
Language: English
Subscribers: 493
Description from channel

📚 Regulatory & 📈 Business related News & Updates
Admin Profile:
CFO at TREC Holder in Pakistan Stock Exchange, Certified Real Estate Professional, Tax & Corporate Service Provider, Specialzed in Business Startup Structuring & Licensing.

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


The latest Messages 12

2021-09-08 07:09:26 ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔

مارکیٹ اطلاعات کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کی اڑان جاری رہی جس کے سبب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے بڑھ کر 167.63 روپے پر بند ہوئی۔

اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 80 پیسے بڑھ کر 168.70 روپے پر بند ہوئی۔

Source: ExpressUrdu
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
56 views04:09
Open / Comment
2021-09-08 07:08:59 ملکی اور غیر ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 1812 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 343 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 1 لاکھ 12 ہزار اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر96 ہزار 22 روپے ہوگئی۔

بلین مارکیٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سونے کی مقامی قیمت اب بھی دبئی کی گولڈ مارکیٹ سے 4000 روپے کم ہے۔ تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1430 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1226روپے پر مستحکم رہی۔

Source: ExpressUrdu
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
57 views04:08
Open / Comment
2021-09-08 07:08:13 Forthcoming Events in Pakistan
Upto 30th September 2021

IGATEX PAKISTAN
15 - 18 Sep 2021 Postponed
Lahore Expo Center, Lahore, Pakistan

ICADEX PAKISTAN
15 - 18 Sep 2021 Postponed
Lahore International Expo Centre, Lahore, Pakistan

Annual Sustainable Shipping, Logistics & Supply Chain Summit & Exhibition
23 Sep 2021 Add To Calendar
Marriot Hotel KARACHI, Karachi, Pakistan

International Conference on Institutional Development, Business Law and Social Science Research
07 Sep 2021 Add To Calendar
Dreamworld Resort, Hotel & Golf Course, Karachi, Pakistan

International Poultry Expo
23 - 25 Sep 2021 Add To Calendar
Lahore International Expo Centre, Lahore, Pakistan

World Conference on Systems Engineering Research
26 Sep 2021 Add To Calendar
Pearl Continental Hotel, Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Civil, Architectural and Environmental Sciences
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Advance Education
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Recent Advances in Medical and Health Sciences
28 - 29 Sep 2021 Add To Calendar
Best Western Hotel, Islamabad, Pakistan

International Conference on Social Science, Arts, Business and Education
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Recycling and Waste Management
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Human Rights and Human Dignity
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Congress on Economy, Finance, and Business
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Clinical and Experimental Dermatology
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Mechanical and Automobile Engineering
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on AdvancePhysics and Mathematics
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

World Conference on Accountants
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Physics
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on E-Assessment in Mathematical Sciences
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

International Conference on Anthropology and Sustainability
29 Sep 2021 Add To Calendar
Rawalpindi, Pakistan

Optics Asia
28 - 30 Sep 2021 Add To Calendar
Karachi, Pakistan

Source: 10times
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
71 views04:08
Open / Comment
2021-09-07 13:42:20
PSX Unadjusted Closing Summary
KSE100 – 46,759.88 -158.64 pts (-0.34%)
Top Contributor to KSE 100 – Cement (-75.42 pts)
Market Volume – 420.50 mn
Volume Leader – TPL (+2.03%)
Highest Change – Close-End Mutual Fund (-5.54%)
168 views10:42
Open / Comment
2021-09-07 12:20:42
Commodities Update
181 views09:20
Open / Comment
2021-09-07 09:51:11
198 views06:51
Open / Comment
2021-09-07 09:50:45 خود کار رسید تصدیقی نظام سے منسلک نہ ہونے والے ریٹیلرزکے ان پٹ ٹیکس کا 60 فیصد مسترد کرنے کا فیصلہ

بڑے ریٹیلرز کو خودکار رسید تصدیقی نظام سے منسلک کرنے کے لئے ایف بی آر نے جنرل سیلز ٹیکس آرڈر نمبر 2 جاری کر دیا ہے۔ خودکار نظام کے تحت بڑے ریٹیلرز کو یکم اگست 2021 سے اس نظام کے ساتھ منسلک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نشاندہی کے بعد اس نظام سے منسلک نہ ہونے والے ریٹیلرز کی فہرست ایف بی آر کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔ 15ستمبر تک خود کار نظام کے ساتھ منسلک نہ ہونے والے ریٹیلرز کے اگست کے سیلز ٹیکس گوشواروں میں دائر کرنے والے ان پٹ ٹیکس کا 60 فیصد ادا نہیں کیا جائے گا۔ اگر کوئی ریٹیلر یہ سمجھتا ہے کہ وہ بڑے ریٹیلر کی فہرست میں نہیں آتا تو وہ 10 ستمبر تک کمشنر کو درخواست دے کر فہرست سے خارج ہو سکتا ہے۔ یہ فہرست ہر ماہ اپڈیٹ کی جائے گی اور جو ریٹیلرز اس فہرست میں موجود رہیں گے ان کے ان پٹ ٹیکس کا 60 فیصد سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 3 ذیلی شق 9 اے کے تحت مسترد کر دیا جائے گا۔

Source: FBROfficial
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
178 views06:50
Open / Comment
2021-09-07 09:50:33 ایف بی آر کی سوشل میڈیا پر پی او ایس انٹیگریشن سے متعلق غلط معلومات پھیلائے جانے پر وضاحت

ایف بی آر سے منسلک شدہ بڑے ریٹیلرز کی طرف سے جاری کردہ رسید پر مجوزہ 1 روپیہ فی انوائس سروس چارج سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پرزور وضاحت جاری کی ہے۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ سروس چارج 1 روپیہ فی انوائس نہیں لیا جائے گا بلکہ رسیدی رقم کے 1 فیصد کے حساب سے وصول کیا جائے گا جو کہ سراسر غلط ہے۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ 1روپیہ سروس چارج فی رسید سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 76 کے تحت وصول کیا جا ئے گا۔ انوائس پر چا ہے جتنی بھی کل رقم درج ہو، سروس چارج 1 روپیہ ہی وصول کیا جائے گا۔سروس چارج کے تحت اکھٹی ہونے والی رقم بڑے ریٹیلرز کو ایف بی آر سے منسلک کرنے ، میڈیا کیمپین چلانے اور کسٹمرز کے لئے متعارف کردہ پرائز سکیم پر خرچ ہو گی جو کہ اس سکیم میں شامل ہونے کے لئے بڑے ریٹیلرز کی طرف سے جاری کی گئی اصل رسید کی تصدیق کریں گے۔

ایف بی آر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے گمراہ کن معلومات ان عناصر کی طرف سے پھیلائی جار ہی ہے جو پی اوایس انٹیگریشن کے خلاف ہیں اور جنرل پبلک سے سیلز ٹیکس تو وصو ل کر لیتے ہیں لیکن حکومتی خزانے میں ٹیکس جمع نہیں کراتے۔ ایف بی آر ملک بھر میں بڑے ریٹیلرز کو سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کے اقدام کو جاری رکھنے میں پر عزم ہے۔

Source: FBROfficial
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
161 views06:50
Open / Comment
2021-09-07 09:50:18 فیٹف شرائط کی پیش رفت کے سلسلے میں ایف بی آر کی رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشنزسے ملاقات

ملک بھر کی رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز کے نمائیندگان نے ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت کی۔میٹنگ کی صدارت چئیرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے کی۔ ڈائیریکٹر جنرل ڈی این ایف بی پی محمد اقبال بھی میٹنگ میں موجود تھے۔میٹنگ کے دیگر شرکاء میں اعجاز خان چئیرمین ، سردار طاہر صدر فیڈریشن آف رئیل اسٹیٹ پاکستان اور تمام صوبوں سے آئے رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز کے عہدے دار شامل تھے۔

اپنے افتتاحیہ کلمات میں چئیرمین ایف بی آرنے ڈی این ایف بی پی سے منسلک فیٹیف شرائط پر روشنی ڈالی اور منی لانڈرنگ و دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لئے ایف بی آر اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مشترکہ اشتراک پر زور دیا۔

اس کے بعد سیشن میں بحث کا آغاز ہوا جس میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائیندگان نے ایف بی آر قواعد پر عمل درآمد میں درپیش مسائل سے متعلقہ سوالات پوچھے۔ اس موقع پر ڈی جی ڈی این ایف بی پی نے سوالات کے جوابات دیئے اور کہا کہ جلد ہی ایف بی آر مختصر گائیڈ لائینز اور کسٹمرز سے متعلقہ فارم کو اردو اور انگریزی زبان میں جاری کرے گا۔سوالنامہ میں موجود سوالات کو ہر ممکن حد تک مختصر کیا جائے گا اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے لئے اردو زبان میں جاری کئے جائیں گے۔ ڈی جی ڈی این ایف بی پی نے مزید کہا کہ ایف بی آر ڈی این ایف بی پیزکی تعمیلی آسانی کے لئے ٹیمیں رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز بھیجے گا جو کہ سوالنامہ میں درکار معلومات کے اندراج کے لئے مدد فراہم کریں گی۔ ایف بی آر رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے رابطے کے ذریعے خوشگوار ماحول میں معائنے جاری رکھے گا۔ ایف بی آر رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز کی کمیٹی کے ساتھ مسائل کے حل کے لئے اشتراک جاری رکھے گا۔ ڈی جی ڈی این ایف بی پی نے اعجاز خان، سردار طاہر ، احسن ملک اور دیگر کے تعاون کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ڈی این ایف بی پیز اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے قوانین پر عمل درآمد جاری رکھیں گے۔

Source: FBROfficial
--------------------------------------------------------
for News and Updates of Regulatory & Business Join "Regulatory Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RegulatoryUpdatesOfPakistan

& for Real estate Join "Real Estate Updates of Pakistan" by using this link: t.me/RealEstateUpdatesOfPakistan

So hurry up
Don't wait, to get Updates
129 views06:50
Open / Comment
2021-09-07 09:49:41 FBR Tier-1 Retailers - Integration with FBR's POS System
141 views06:49
Open / Comment