Channel address:
Categories:
Uncategorized
Language: English
Subscribers:
3.67K
Description from channel
حفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولی
نہ اردو نہ ہندی نہ ہندوستانی
#Urdu
#Hindi
#Rekhta
☎ ⇨ @Hammadkhan , @Mbr786
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
1
2 stars
1
1 stars
0
The latest Messages 2
2022-08-22 04:49:47
بتا اے ابر مساوات کیوں نہیں کرتا
ہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
تہذیب حافی
@Rekhta
850 views01:49
2022-08-21 14:26:56
دل ہی دل میں یاں محبت اپنا گھر کرتی رہی
ہم رہے غافل وہ سو ٹکڑے جگر کرتی رہی
مصحفی غلام ہمدانی
@Rekhta
910 views11:26
2022-08-20 04:07:43
میرا عشق تو خیر مری محرومی کا پروردہ تھا
کیا معلوم تھا وہ بھی دے گا میرا اتنا ٹوٹ کے ساتھ
اظہر فراغ
@Rekhta
1.1K views01:07
2022-08-19 04:45:41
میرؔ عَمداً بھی کوئی مرتا ہے جان ہے تو جہان ہے پیارے میر تقی میر @Rekhta
1.1K views01:45
2022-08-19 04:42:32
میرؔ
عَمداً بھی کوئی مرتا ہے
جان ہے تو جہان ہے پیارے
میر تقی میر
@Rekhta
1.0K viewsedited 01:42
2022-08-18 04:04:12
شعور فاصلۂ خیر و شر دیا ہے مجھے
تری نگاہ نے تبدیل کر دیا ہے مجھے
اختر عثمان
@Rekhta
1.1K views01:04
2022-08-17 09:06:05
@Rekhta
1.1K views06:06
2022-08-17 05:43:51
دل اگر دل ہے تو وابستۂ غم بھی ہوگا
نکہت گل بھی کہیں گل سے جدا رہتی ہے
نامعلوم
@Rekhta
1.0K views02:43
2022-08-16 04:14:21
ہم تو سمجھے تھے کہ چاروں در مُقَفَّل ہو چکے
کیا خبر تھی ایک دروازہ کھلا رہ جائے گا
نجیب احمد
@Rekhta
1.1K views01:14
2022-08-15 04:46:54
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میں
پھر عدلیہ نے کیوں سَرِ مَقتَل کیا مجھے
اشہد بلال ابن چمن
@Rekhta
1.2K viewsedited 01:46