Channel address:
Categories:
Uncategorized
Language: English
Subscribers:
3.67K
Description from channel
حفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولی
نہ اردو نہ ہندی نہ ہندوستانی
#Urdu
#Hindi
#Rekhta
☎ ⇨ @Hammadkhan , @Mbr786
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
1
2 stars
1
1 stars
0
The latest Messages 6
2022-06-05 07:19:48
مرتب کر گیا اک عشق کا قانون دنیا میں
وہ دیوانے ہیں جو مجنوں کو دیوانہ بتاتے ہیں
آسی الدنی
@Rekhta
370 views04:19
2022-06-04 03:47:18
بچپن میں شوق سے جو گھروندے بنائے تھے
اک ہوک سی اٹھی انہیں مسمار دیکھ کر
شفا کجگاؤنوی
@Rekhta
317 views00:47
2022-06-03 06:47:02
نہ جانے کون سا منظر نظر میں رہتا ہے تمام عمر مسافر سفر میں رہتا ہے न जाने कौन सा मंज़र नज़र में रहता है तमाम उम्र मुसाफ़िर सफ़र में रहता है ندا فاضلی @Rekhta
302 views03:47
2022-06-02 18:50:04
آتے نہیں ہیں دیدہ گریاں کے سامنے
بادل بھی کرتے ہیں مری برسات کا لحاظ
منیرؔ شکوہ آبادی
@Rekhta
433 views15:50
2022-06-01 17:12:01
دیکھ کبھی آ کر یہ لا محدود فضا
تو بھی میری تنہائی میں شامل ہو
زیب غوری
@Rekhta
200 views14:12
2022-05-31 19:26:04
تیرے جلووں نے مجھے گھیرلیا ہے اے دوست
اب تو تنہائی کے لمحے بھی حسیں لگتے ہیں
سیماب اکبر آبادی
@Rekhta
381 views16:26
2022-05-31 11:14:39
اب ترے ہجر میں یوں عمر بسر ہوتی ہے
شام ہوتی ہے تو رو رو کے سحر ہوتی ہے
انوار الحسن انوار
@Rekhta
147 views08:14
2022-05-30 10:24:13
ہوائے ترکِ تعلق چلی ہے دھیان رہے
مگر یہ بات ہمارے ہی درمیان رہے
سلیم کوثر
@Rekhta
225 views07:24
2022-05-30 10:17:58
ﺍﮔﺮﭼﮧ ﭘﮭﻮﻝ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﺮﯾﺪﮮ ﮨﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮨﯿﮟ
افتخار نسیم
@Rekhta
238 views07:17
2022-05-30 10:11:46
اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے
اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا
منیر نیازی
Ek shaam si kar rakhna kaajal ke karishme se
Ek chaand sa aankho'n mein chamkaye huye rehna
- Munir Niazi
@Rekhta
241 viewsedited 07:11