Get Mystery Box with random crypto!

Rekhta

Logo of telegram channel rekhta — Rekhta R
Logo of telegram channel rekhta — Rekhta
Channel address: @rekhta
Categories: Uncategorized
Language: English
Subscribers: 3.67K
Description from channel

حفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولی
نہ اردو نہ ہندی نہ ہندوستانی
#Urdu
#Hindi
#Rekhta
☎ ⇨ @Hammadkhan , @Mbr786

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


The latest Messages 7

2022-05-30 10:08:05 کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی

ناصر کاظمی

कुछ तो नाज़ुक मिज़ाज हैं हम भी
और ये चोट भी नई है अभी

#NasirKazmi

@Rekhta
238 views07:08
Open / Comment
2022-05-30 01:17:43 بس جان گیا میں تری پہچان یہی ہے
تو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا

اکبر الہ آبادی

बस जान गया मैं तिरी पहचान यही है
तू दिल में तो आता है समझ में नहीं आता

~अकबर इलाहाबादी

@Rekhta
337 views22:17
Open / Comment
2022-05-30 01:09:10 یہ دل دھڑک رہا ہے تیری یاد کے بغیر
اس کا جو اصل کام ہے کر ہی نہیں رہا

ظفر اقبال

@Rekhta
333 views22:09
Open / Comment
2022-05-30 01:06:24 یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تُو نہ ملا

ظفر اقبال

@Rekhta
332 views22:06
Open / Comment
2022-05-30 01:04:36 کون تھا وہ جو رہا اپنے شب و روز میں گم
مر گئے جس کی منڈیروں پہ کبوتر میرے

ظفر اقبال

@Rekhta
324 views22:04
Open / Comment
2022-05-29 08:04:07 سر پہ سورج ہے تو پھر چھاؤں سے محظوظ نہ ہو
دھوپ کا رنگ بھی دیوار میں آ سکتا ہے

عظیم حیدر سید
@Rekhta
469 views05:04
Open / Comment
2022-05-28 05:00:26 بتائے کون کسی کو نشان منزل زیست
ابھی تو حجت باہم ہے رہ گزر کے لئے

حبیب احمد صدیقی

@Rekhta
573 views02:00
Open / Comment
2022-05-27 06:12:41 اب نہ وہ شورش رفتار نہ وہ جوش جنوں
ہم کہاں پھنس گئے یاران سبک گام کے ساتھ

علی جواد زیدی
@Rekhta
282 viewsedited  03:12
Open / Comment
2022-05-26 21:39:19 #غزل

کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے

تجھ سے جب مل کر بھی اداسی کم نہیں ہوتی
تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے

کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے
ایک خیال سہارا کیسے ہو سکتا ہے

یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہے
لفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے

کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہے
درد کسی کو پیارا کیسے ہو سکتا ہے

ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیں
وہ بھی صرف ہمارا کیسے ہو سکتا ہے

کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوں
بول نا میرے یارا کیسے ہو سکتا ہے


جواد شیخ

@rekhta
359 views18:39
Open / Comment
2022-05-26 17:03:15 Rekhta pinned « اگر آپ اردو سیکھنا چاہتے ہیں تو عشق کر لیجئے اور اگر آپ عشق کرنا چاہتے ہو تو اردو سیکھ لیجئے ۔ ​​​خشونت سنگھ​​​ @Rekhta»
14:03
Open / Comment